the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
صنعا: یمن کے هوديداه شہر کی ایک جیل پر سعودی عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں قیدیوں سمیت 45 افراد مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تر حوثی باغی شامل ہیں۔ مقامی افسر اور طبی ذرائع نے آج یہاں یہ اطلاع دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شہر کے الزائدیہ ضلع کی جیل میں 84 قیدی تھے۔ شمال مغربی ساحلی شہر هوديداه



کے زائدیہ میں ہوائی حملوں سے عمارت کو منہدم کیا گیا۔ کل دیر رات سے تین بار حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم اتحاد کی جانب سے ابھی کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ قابل ذکر یمن کے صدر عبدربه منصور ہادی نے اقوام متحدہ کے نئے امن تجویز کو ہفتہ کو ٹھکرا دیا تھا۔ اس تجویز میں انہیں اقتدار نائب صدر کو سونپنے کے لئے کہا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.